جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدارتی مشیر محبوب ایڈووکیٹ کی بہن انتقال کر گئیں ، صدر آزاد کشمیر کا اظہار افسوس

مظفر آباد، 20 ستمبر 2025 (پی پی آئی): صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے صدارتی مشیر چوہدری محبوب ایڈووکیٹ کی بہن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر آزاد کشمیر نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

انہوں نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ انہیں اس مشکل وقت میں صبر جمیل عطا فرمائے۔