ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیفنس پولیس کا موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ 1یک زخمی سمیت 2 گرفتار

22 ستمبر 2025 (پی پی آئی) کراچی
ڈیفنس پولیس نے مشتبہ موٹرسائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو انہوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں دو ملزمان زخمی ہوگئے جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔

ان کے قبضے سے دو غیر مجاز 30 بور پستول جن میں تین زندہ گولیاں تھیں اور ایک 9 ملی میٹر پستول جس میں پانچ زندہ گولیاں تھیں، برآمد کرلی گئیں۔

زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ گرفتار شخص کو پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے۔ ان کے ماضی کے جرائم کی تفتیش کی جارہی ہے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔