پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیریبس ٹینس: ثانیہ مرزا کی جوڈی نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

انڈین ویلز: پیریبس ٹینس ٹورنامنٹ میں ثانیہ مرزا کی جوڑی نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ امریکی ریاست کیلیفور نیامیں جاری پیریبس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں انڈیا کی ثانیہ مرزا اور ان کے جوڑی زمبابوے کی کارا بلیک نے چین کی جوڈی کو شکست دے کر وومنز ڈبلز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔ سیمی فائنل میں ثانیہ مرزا اور کارابلیک نے چین کی جیزنگ اور جمہوریہ چیک کی لیوسی ہریکا کو 3-6,6-4,اور7-10سے شکست دے دی۔ دوسرے سیمی فائنل کی کامیاب جوڈی سے ان کا فائنل میں مقابلہ ہوگا۔