جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف آئی اے لاہور نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

لاہور، 25 ستمبر 2025 (پی پی آئی): ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزم محمد عرفان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزم پر الزام ہے کہ اس نے کینیڈا میں ملازمت کا جھانسہ دے کر ایک شہری سے 62 لاکھ روپے ہتھیا لیے۔ گرفتار ملزم شہری کو بیرون ملک بھیجنے میں ناکام رہا۔