پاکستان مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس لاہور میں طلب

کراچی، 28 ستمبر 2025 (پی پی آئی): ملکی سیاسی صرتحال پر غور کیلئے پاکستان مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کیا گیا ہے جس میں شرکت کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن لاہور روانہ ہوگئے ۔

مسلم لیگ (ق) کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان نے اعلان کیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن کو سندھ حکومت کی جانب سے معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ تقرری پر کراچی میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب منعقد کی جائے گی۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

معاشرے میں اخلاقیات اور اقدار کے فروغ کے لیے اجتماعی شعور اور مکالمہ ناگزیر ہے: ماہرین تعلیم

Sun Sep 28 , 2025
کراچی، 28 ستمبر 2025 (پی پی آئی): قائد اعظم ہاؤس میوزیم میں منعقدہ ایک سیمینار کے دوران معزز مقررین نے معاشرے میں اخلاقیات اور اقدار کے فروغ کے لیے اجتماعی شعور اور مسلسل مکالمے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے ان کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ “خوشی کا راستہ” […]