پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلہار میں آوارہ کتوں کی بہتات ، سگ گزیدگی کے واقعات بڑھ گئے

تلہار، 4-اکتوبر-2025 (پی پی آئی) تلہار میں آوارہ کتوں کی بہتات سے سگ گزیدگی کے واقعات بڑھ گئے تلہار شہر میں آوارہ اور خطرناک حد تک بیمار کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے مقامی لوگوں میں بےچینی پیدا کر دی ہے۔ صورتحال اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ بچے اور خواتین گھر سے باہر نکلنے سے خوفزدہ ہیں۔ فجر کی نماز کے لیے جانے والے افراد، اسکول کے بچے اور دیر سے واپس آنے والے دکاندار ہر موڑ پر خطرے کا سامنا کرتے ہیں۔