کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ ن لاڑکانہ کے وفد کی سکھر سیکریٹریٹ میں قیادت سے ملاقات،تنظیم سازی پر گفتگو

سکھر، 8 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے عہدیداروں نے سکھر سیکریٹریٹ میں قیادت سے ملاقات کی اور صوبہ میں تنظیم سازی پر گفتگو کی

لاڑکانہ سے مسلم لیگ (ن) کے وفد نے مقامی ضلعی قیادت سے ملاقات میں وزیراعظم میاں شھبازشریف اور وزیر پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کے خدمات پر انھی زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

ضلعی جنرل سیکرٹری احمد بخش کوریائی نے سکھر کے ضلعی صدر خورشید احمد میرانی سے ملاقات کا بنیادی محور سندھ میں پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ تھا، جس میں لاڑکانہ ریجن پر خصوصی توجہ دی گئی۔

۔ مزید برآں، انہوں نے سندھ کے صوبائی صدر بشیر احمد میمن کی قائدانہ صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

اجلاس میں مسلم لیگ (ن) لاڑکانہ کے سیکرٹری اطلاعات شفیق احمد کوریائی، راجہ خان انڑ، اور نثار احمد چانڈیو شامل تھے۔