پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنوبی پنجاب کیلئے پی پی نے کچھ نہیں کیا۔ ترقی ہمارے دور میں ہوئی :مسلم لیگ (ن)

لاہور، 9-اکتوبر-2025 (پی پی آئی):مسلم لیگ (ن) نے ایک اخباری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی خود کو جنوبی پنجاب کی نمائندہ کہتی ہے اور الگ صوبے کی حامی ہے مگر 2008 سے 2013 میں وفاق میں ہونے کے باوجود کوئی عملی کام (یونیورسٹی، ہسپتال، انڈسٹری) نہیں کیا۔ ترقی مسلم لیگ (ن) کے دور میں ہوئی، خصوصاً صحت، تعلیم اور انفرااسٹرکچر میں۔اب وزیراعلیٰ مریم نواز نے پہلے دن سے محرومیاں دور کرنا شروع کر دی ہیں۔ پیپلزپارٹی کو خوف ہے کہ یہ ترقی ان کے سیاسی خاتمے کا باعث بنے گی۔ کیونکہ عوام جانتے ہیں کہ کون صرف باتیں کرتا ہے اور کون کام۔۔