پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی صاف پانی اور نکاسی آب کی سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں

لاہور، 11-اکتوبر-2025 (پی پی آئی): دیہی پنجاب میں بنیادی سہولتوں کے فوری مسئلے کو حل کرنے کے لئے پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی دیہی پنجاب میں صاف پانی اور نکاسی آب کی جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے۔

۔ پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی (پی آر ایم ایس سی) اقدام کوبین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے۔

ورلڈ بینک کی ٹیم نے بھی اس کی تعریف کی ہے، اور پی آر ایم ایس سی کے ذریعہ کیے گئے اثر انگیز اقدامات کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی ویب سائٹ پر ایک خصوصی بلاگ شائع کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسلام آباد کیپٹل پولیس نے ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کردیا ، بھاری گاڑیوں کا داخلہ مزید نوٹس تک بند

Sat Oct 11 , 2025
اسلام آباد، 11-اکتوبر-2025 (پی پی آئی): فیض آباد میں بڑھتی کشیدگی کے باعث اسلام آباد کیپٹل پولیس نے جامع ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کیا ہے، اسلام آباد میں بھاری گاڑیوں کا داخلہ مزید نوٹس تک بند رہے گا رش کم کرنے کے لیے ہلکی گاڑیوں کی ٹریفک کو اہم مقامات […]