ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانحہ کارساز کراچی کے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا:پیپلز یوتھ آرگنائزیشن

راولپنڈی، 15 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزاد جموں و کشمیر کے ، سابق چیئرمین بابک خان نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ کہا ہے کہ سانحہ کارساز کراچی کے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا – ان کی یاد میں ایک اہم اجلاس 18 اکتوبر کو لیاقت باغ کے مقام پر منعقد ہوگا۔ اس اجلاس کا مقصد کارساز کے شہداء کے دن کے موقع پر بینظیر بھٹو کی شہادت کو یاد کرنا ہے ۔