شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر مرحوم شاھنواز خان جونیجو کے بھائی نورل جونیجو انتقال کرگئے

ٹنڈوآدم ، 21-اکتوبر-2025 (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر مرحوم شاھنواز خان جونیجو کے بھائی نور محمد جونیجو منگل کے روز انتقال کرگئے وہ نورل جونیجو کے نام سے جانے جاتے تھے،
وہ سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) روشن الدین جونیجو اور محمد خان جونیجو کے بھائی اور ایم این اے صلاح الدین جونیجو کے چچا, جنرل سیکرٹری ضلع سانگھڑ جہانگیر جونیجو اور عالمگیر جونیجو کے والد تھے ۔

نور محمد جونیجو کی نماز جنازہ گوٹھ سنجر خان جونیجو میں ادا کی گئی ۔ اس اجتماع میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی ،