حب ، 29-اکتوبر-2025 (پی پی آئی)کورٹ روڈ نزد گچکی اسٹریٹ پرآج صبح مسلح ڈاکوؤں نے صبح سویرے دو دکانداروں کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا نقدی اور موبائل لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے
۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے واردات کی اور جلدی سے فرار ہو گئے، جس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے فوری طور پر کوئی سراغ نہیں ملا۔
