کراچی( پی پی آئی) ا 100 اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی۔100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے مالیت کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1000روپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔پی پی آئی کے مطابق1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے ہے۔ کا ایک ، 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعا م میں18500روپے کے1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے
Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیر میں 80فیصدپیلٹ متاثرین کی بینائی متاثر
Mon Nov 7 , 2022
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں جولائی اور نومبر 2016کے درمیانی عرصے میں جن لوگوں کی آنکھیں بھارتی فورسز کے چھروں سے زخمی ہوئی ہیں ، ان میں سے ایک بڑی تعداد کی بینائی میں کمی آئی ہے۔بھارتی اخبار” ٹائمز آف انڈیا” نے اس عرصے کے دوران […]
