اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سید زلفی بخاری نے سپریم کورٹ کے آرڈرز کا خیر مقدم کیا ہے، جس کا اظہار انہوں نے ٹوئٹ کے ذریعے کیا، واضح رہے سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
Next Post
ڈاکوو¿ں کے پاس اینٹی ایئر کرافٹ گن ہے، پولیس کے پاس نہیں:وزیراعلیٰ سندھ
Mon Nov 7 , 2022
سکھر (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اینٹی ایئر کرافٹ گن پولیس کے پاس نہیں ہے مگر ڈاکوو¿ں کے پاس ہے، جو ہتھیار ان کے پاس ہیں وہ یہاں سے نہیں بلکہ باہر سے آرہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سید مراد علی […]
