ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھوٹکی کے کچے میں مزید تھانوں کے قیام کی منظوری

کراچی (پی پی آئی)حکومت سندھ نے دریائے سندھ سے ملحقہ کچے میں مزید تھانوں کے قیام کی منظوری دی ہے یہ تھانے گھوٹکی،شکارپور،لاڑکانہ اور کشمور و شکارپور کے کچے میں قائم کئے جائیں گے ۔پی پی آئی کے مطابق یہاں تعینات عملہ کو نسبتا زیادہ مراعات اور جدید ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا اور انھیں فوج سے تربیت دلوائی جائے گی