ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے معطلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(پی پی آئی)سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے معطلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت و دیگر کو فریق بنایاگیا ہے، سی سی پی او لاہور کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ وفاق نے آئین اور قانون کے برعکس معطل کیا ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت وفاقی حکومت کی جانب سے معطلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے ،درخواست میں مزید کہاگیاہے کہ 2 وفاقی وزرا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی پاداش میں معطل کیاگیا۔