پاکستان سے چین کو 41.57 ملین ڈالر کی سمندری خوراک برآمد

کراچی( پی پی آئی)پاکستان کی چین کو سمندری خوراک کی برٓمدات 141.57 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سا ل کی نسبت 34 فیصد زیادہ ہے۔ آٹے اور فش میل کی تجارت 49.48 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی،پی پی آئی کے مطابق حجم کے لحاظ سے جنوری سے ستمبر میں پاکستان سے 43549.19 ٹن سے زائد درآمد کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے معطلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

Mon Nov 7 , 2022
لاہور(پی پی آئی)سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے معطلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت و دیگر کو فریق بنایاگیا ہے، سی سی پی او لاہور کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ وفاق نے آئین […]