کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل

لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے مارچ کا شیڈول پھر تبدیل کردیا گیا۔تحریک انصاف کو 3 نومبر کو معطل ہونے والے مارچ کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی ہے، مارچ اب منگل کے بجائے بدھسے شروع ہوگا۔مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کے حوالے سے قیادت اور کارکنوں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔اس سے قبل پی ٹی آئی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،پی پی آئی کے مطابق جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور حماد اظہر بھی شریک تھے۔اجلاس میں دوبارہ شروع ہونے والے مارچ کی تیاریوں اور سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور لاہور سمیت ملک بھرمیں جاری پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں اور تحریک کو آگے لے کر چلنے کے لائحہ عمل پر بھی غور ہوا۔