ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فرانسیسی تعلیمی وفد کا دورہ پاکستان اسی ماہ متوقع

اسلام آباد (پی پی آئی)فرانسیسی سفیر نیکولس گیلوئے نے کہا ہے کہ فرانس کا پاکستان کے ساتھ بھائی چارہ اور دوستی کا تعلق تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ۔فرانسیسی سفیر نے کہا کہ مختلف شعبوں میں فرانس اور پاکستان برسوں سے ساتھ ہیںانہوں نے کہا کہ پانچ فرانسیسی جامعات کے لوگ نومبر میں پاکستان کی مختلف جامعات کا دورہ کریں گے اور اور تعلیم کے بہتر معیار کے لئے کام کریں گے۔