کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جموں و کشمیر ٹیچرز فورم نے 15نومبرکو احتجاج اور مظاہروں کی کال دیدی

سری نگر (پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر ٹیچرز فورم نے ڈی پی سی سمیت اپنے دیرینہ مطالبات پر زوردینے کے لئے 15نومبر کو ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن جموں کے سامنے ایک روزہ احتجاج اور مظاہروں کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں متفقہ فیصلہ جے کے ٹی ایف کے چیئرمین گنیش کھجوریا کی صدارت میں منعقدہ فورم کی میٹنگ میں کیا گیا۔اجلاس میں اساتذہ کے تمام سلگتے ہوئے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا .