کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرانی پنشن ا سکیم کی بحالی کیلئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظاہرہ

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل موومنٹ فار اولڈ پنشن اسکیم نے اپنے صدر محمد اشرف شیخ کی قیادت میں پرانی پنشن ا سکیم کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جموں میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے محمد اشرف شیخ نے کہا کہ نئی پنشن سکیم کم از کم پنشن کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتی اور نہ ہی یہ ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے مفاد میں ہے۔احتجاج میں رمن شرما، ہرپال سنگھ، گورو کمار اور دیگر لوگ موجود تھے۔
ENDS-PPI