راولپنڈی (پی پی آئی)مری روڈ پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک ایک کارکن کو تھپڑ مار دیا، پی پی آئی کے مطابق تھپڑ مارنے پر تلخ کلامی ہوگئی۔کارکن کے غصے میں آنے پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ٹائر میں پیٹرول چھڑکتے وقت پیٹرول کارکنوں پرگِراجس سے آگ لگ سکتی تھی۔ آپ کو اپنا بچہ سمجھ کر تھپڑ مارا ہے، اس پر کارکن نے کہا کہ آپ نے مجھے پیار سے نہیں زور سے تھپڑ مارا ہے۔
Next Post
ارشد شریف کی والدہ کی درخواست پر پمزاسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کیس کی آئندہ سماعت15نومبر تک ملتوی
Mon Nov 7 , 2022
شہید ارشد شریف کی والدہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی کہ پمز اور اسلام آباد انتظامیہ پورسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہیں کررہی، شک ہے کہ حقائق مسخ کرنےکے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں رد وبدل کیا جا سکتا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی فیملی […]
