خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد اور راولپنڈی کی متعدد سڑکوں پر رکاوٹیں اور متبادل راستے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد اور راولپنڈی کی متعدد سڑکوں پر ایک بار پھر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے ٹوئٹر پر ایک فہرست جاری کی ہے جس کے تحت ریڈ زون، سرینگر ہائیوے، اسلام آباد ایکسپریس وے، مری روڈ اور جی ٹی روڈ پر کچھ رکاوٹیں لگائی گئی ہیں اور متبادل راستے دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ گذشہ روز پولیس نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’اسلام آباد کے اندر آمد و رفت کے تمام راستے کھلے ہیں۔ جبکہ بین الاضلاعی آنے اور جانے کے راستے مظاہرین نے مسدود کر دیے ہیں۔ رینجرز اور ایف سی کے اہلکار گشت پر ہیں۔