عمران خان پر حملے کےخلاف درج ایف آ ر پی ٹی آئی رہنماﺅں نے آر مسترد کردیا یہ ایف آئی آر نہیں بلکہ ایک بھونڈا مذاق ہے اور قانون سے کھلواڑ: سینیٹر شہزاد وسیم

اسلام آ باد (پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنماو¿ں کی جانب سے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کو مسترد کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے صحت تیمور جھگڑا نے اپنے ٹو ئٹر پر لکھا ہے کہ ایک سابق وزیر اعظم کو گولی لگی، جہاں ان کی پارٹی کی حکومت ہے وہاں وہ پولیس سے اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج نہیں کروا پا رہے۔دوسری جا نب سینیٹر شہزاد وسیم نے اپنے ٹو ئٹر پیغام میں کہا کہ یہ ایف آئی آر نہیں بلکہ ایک بھونڈا مذاق ہے اور قانون سے کھلواڑ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اقوام متحدہ نے بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کا عالمی دن نامزد کر دیا

Tue Nov 8 , 2022
اقوام متحدہ(پی پی آ ئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے جنسی استحصال،بدسلوکی اور تشدد کی روک تھام اور علاج کے لئے ہر سال 18نومبر کو عالمی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کی ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق قرارداد تمام رکن ممالک ،اقوام متحدہ […]