لانگ مارچ جمعرات سے دوبارہ شروع ہوگا: تحریک انصاف

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف نے جمعرات سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک انصاف نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ 10 نومبر (جمعرات) سے دوبارہ شروع ہوگا۔حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ آغاز 10 نومبر جمعرات کو وزیرآباد سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سی سی پی او لاہور کو فوری طور پر چارج چھوڑنا ہو گا پولیس فورس اب ان کے احکامات ماننے کی پابند نہیں:عطا تارڈ

Tue Nov 8 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور نے اپنی معطلی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جو کہ نا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی گئی ہے،جس کے بعد سی […]