ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاڑ صوفی سنگت بدین کی سالانہ نشستدرگاہ احمد شاہ بخاری  پر آج منعقد ہو گی

گولارچی (پی پی آئی) لاڑ صوفی سنگت بدین کی سالانہ  نشست بدھ  اور جمعرات کی شب بس اسٹاپ بچل واٹر سے ایک کلو میٹر شمال کی جانب درگاھ سید احمد شاہ بخاری منعقد ہو گی،پی پی آئی کے مطابق سالانہ  نشست میں سائیں حافظ محمد نظامانی اور مانجھی فقیر سمیت صوفیانہ کلام کے فنکار شرکت کریں  گے