ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جعلی امپورٹڈ حکومت اور جعلی ایف آئی آر دونوں نامنظور ہیں، فیاض الحسن چوہان یہ قانون کے ساتھ مذاق، عوام کو اصلی مجرم چاہئیں جنکے ایف آئی آر میں  نام نہیں ہیں پوری تحریک انصاف اس جعلی ایف آئی آر کو مسترد کرتی ہے:ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(پی پی آئی)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پوری تحریک انصاف اس جعلی ایف آئی آر کو مسترد کرتی ہے،جعلی امپورٹڈ حکومت اور جعلی ایف آئی آر دونوں نامنظور ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وزیر آباد میں فائرنگ واقعہ کیخلاف ایف آئی آر پر کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت اصلی مجرموں کو بچانا چاہتی ہے، حملے کا مقدمہ ہوائی فائرنگ قراردے کر درج کردیاگیا، یہ قانون کے ساتھ مذاق، عوام کو اصلی مجرم چاہئیں،فیاض الحسن چوہان کاکہناتھا کہ کیا ظلم ہے مجرموں کے ایف آئی آر میں نام نہیں ڈالے گئے، امپورٹڈحکومت اصلی مجرموں کو نہیں چھپا سکتی۔