ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اکابرین تحریک پاکستان کی تصویریں اسکولوں میں آویزاں کی جائیں:  صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کے علماؤ مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء  مشائخ فیڈریشن آف پاکستان  کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا   نے تجویز پیش کی ہے کہ  اکابرین تحریک پاکستان کی تصویریں پاکستان کے تمام سکولوں میں آویزاں کی جائیں تاکہ ہمارے بچوں کو آگاہی ہو سکے کہ پاکستان کن مشکل مراحل سے گزر کر کن اکابرین کی جدوجہد سے قائم ہوا  ہے اور قائداعظم نے اپنے اس پاک وطن کے لئے کتنی کاشیں کیں ۔پی پی آئی کے مطابق   پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا  نے محکمہ تعلیم اورحکومت پاکستان سے گزارش  کی کہ پاکستان کے تمام سکولوں اور کالجوں میں اورہر ضلعی صدر مقام پر “دیوار پاکستان تعمیر کرکے   اس پراکابرین تحریک پاکستان کی تاریخی تصاویر آویزاں کرے۔