پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان میں نواب سخی ؒکا عرس شروع، سینکڑوں عقیدت مند شریک

ملتان(پی پی آئی) حضرت نواب سخی کے سالانہ عرس کی پہلی نشست غسل و چادرپوشی کی تقریب منعقد ہوئی۔عرس میں درگاہ حضرت نواب سخی کے سجادہ نشین سید محمد زوہیب گیلانی،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی، تحریک بحالی امن کے چیئرمین سیدغلام یزدانی گیلانی نے خطاب کیا اور کہا کہ اولیااللہ کے مزارات رشدوہدایت کا سرچشمہ ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مشیرخاص وزیراعلی حاجی جاوید اخترانصاری،ملک محمدیوسف،مخدوم غوث عالم گیلانی،ملک عمران یوسف، سید طاہر عباس گیلانی، الحاج اشرف قریشی،سیدمحمدعلی رضوی، ارشدحسین،فواد ربانی،سجاد ملک مخدوم صدرالدین گیلانی،فہدگیلانی، طاہربھٹہ  سمیت سینکڑوں عقیدت مند شریک ہوئے۔