اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات، لانگ مارچ، سیاسی صورتحال اور وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر پر مشاورت

لاہور(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اعتزاز احسن نے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی اور خیریت بھی دریافت بھی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں لانگ مارچ، سیاسی صورتحال اور وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر پر بھی مشاورت ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خیبرپختونخوا حکومت کا کل یوم اقبال پر تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

Tue Nov 8 , 2022
پشاور (پی پی آئی)کے پی حکومت نے کل اقبال ڈے پر تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پشاور تعلیمی بورڈ سمیت صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام کل امتحان بھی معمول کے مطابق ہوگا۔پی […]