پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبو ضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ  میں ایک اور کشمیری نوجوان کی لاش بر آ مد

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے پریہاس پورہ مٹن میں منگل کی ایک اور کشمیری نو جوان کی لاش بر آمد ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علاقے پریہاس پورہ مٹن میں مقا می لو گوں نے منگل کی صبح ایک شخص کی لاش دیکھی اور مقامی پو لیس کو اطلاع دی،جس کے بعد پو لیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔