گورنر ہاؤس پنجاب میں رینجرز تعینات

لاہور(پی پی آ ئی) گورنر ہاؤس پنجاب لاہور میں رینجرز تعینات کر دیے گئے ہیں۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق گورنر ہاؤس حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ رینجرز نے گورنر ہاؤس کے اندر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہروں کی روشنی میں حکام کی جانب سے پنجاب حکومت اور ڈی جی رینجرز کو خط لکھا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مقبو ضہ جموں وکشمیر میں حا لت ہر گزرتے دن بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں:نیشنل کا نفرنس

Tue Nov 8 , 2022
سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کا نفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبو ضہ جموں و کشمیر میں حا لت ہر گزرتے دن بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق نیشنل کا نفرنس کے ترجمان تنویر […]