شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ظفر اللہ جمالی کی  دوسری برسی2دسمبر کو منائی جائے گی

ڈیرہ مراد جمالی(پی پی آئی) سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی 2دسمبر2020کو 76برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے وہ یکم جنوری1944کوبلوچستان کے علاقہ روجھان جمالی میں پیدا ہوئے تھے اور  پاکستان کے تاریخ کے وہ واحد وزیر اعظم تھے جن کا تعلق بلوچستان سے تھا،۔ میر ظفر اللہ خان جمالی پرویز مشرف کے دور صدارت میں 21نومبر2002ء سے لے کر26جون2004تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہیں وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بھی رہے ہیں انہیں انگریزی،اردو،سندھی،بلوچی،پشتو،پنجابی سمیت مختلف زبانوں پر عبور حاصل تھا۔میر ظفر اللہ 2دسمبر2020کو 76برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔