سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ، شہری پریشان

تربت(پی پی آئی) یوٹیلٹی اسٹور زپر صابن سمیت روزمرہ استعمال کی کئی اشیا کی قیمتوں میں پانچ سے دس روپے اضافہ ہوا ہے جس پر شہری  پریشان ہیں۔یوٹٰیلٹی اسٹور عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کا اہم ذریعہ ہیں مگر یہاں  چیزیں مہنگی ہورہی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورپر جہاں صابن سرف مہنگا ہوا ہے وہیں ان پر فروخت ہونے والا آٹا غیر معیاری ہونے کے سبب کھانے کے قابل نہیں، لوگ آٹا  مارکیٹ سے مہنگا  خریدنے پر مجبورہیں۔