بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لڑکی سے زیادتی پرمقبوضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کا رہنماعمران شیخ گرفتار

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں حکام نے عمران شیخ نامی شخص کو گرفتار کیا ہے جو خود کو حکمران جماعت بی جے پی کا  لیڈرقراردیتاتھا البتہ ضلع اننت ناگ کی بی جے پی قیادت نے  دعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران کا بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں ہے،عمران شیخ  پر ایک لڑکی  سے جنسی زیادتی اور لوگوں سے پیسے  اینٹھنے کا الزام ہے۔ عمران کے خلاف تھانہ اننت ناگ میں دو نیزمقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف تھانوں میں مزید 4 ایف آئی آر درج ہیں۔ عمران شیخ کی گرفتاری کے بعد بی جے پی اننت ناگ کے ضلعی صدر  ایڈوکیٹ سید وجاہت نے  کہا کہدعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران کا بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔