سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرکاری اسکولوں میں موجود خالی اسامیوں کی فہرستیں طلب

کوئٹہ(پی پی آئی)حکومت بلوچستان نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف سیکریٹری بلوچستان نے سرکاری اسکولوں میں موجود خالی اسامیوں کی فہرستیں طلب کر لی گئی ہیں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ کے سرکاری اسکولوں کے لیے 30 ہزار اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔کہ پہلے مرحلے میں پرائمری اورجونیئرایلیمنٹری اسکولوں کے اساتذہ کی بھرتیاں کی جائیں گی۔اساتذہ کی بھرتیوں کے حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام امیدواران کے تحریری ٹیسٹ لیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی بھرتیوں میں خواتین، اقلیت اور خصوصی کوٹے کا بھی خیال رکھا جائے گا اور اس ضمن میں موجود قوانین پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔