سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و استحکام پاکستان کانفرنس کی تیاریاں جاری

قلعہ عبداللہ(پی پی آئی) اہلسنت والجماعت قلعہ عبداللہ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و استحکام پاکستان کانفر نس منعقد ہو گی جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ کانفرنس سے اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنماؤں سمیت مختلف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کریں گی