کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ(پی پی آ ئی) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں نے خضدار اور اس کے اطراف میں متعدد کارروائیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔