پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں سے6 اورکشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں سے 6اور کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیرمیڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ اور بارہمولہ کے اضلاع کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران بلال احمد، وحید احمد، جاوید احمد، مشتاق احمد اور بشیر احمد کو گرفتار کیا۔ بھارتی فورسز نے گرفتار کئے گئے نوجوانوں کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھا م کے کالے قانون کے تحت مقدمات درج کئے ہیں۔