پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف کی تعیناتی پر لندن میں استخارہ نکلوایا جا رہا ہے: شیخ رشید پی ڈی ایم کٹی ہوئی پتنگ ہے 20 دن ٹی وی نہیں ٹویٹر پرنظر آؤں گا

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سا بق وزیر دا خلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بے اختیار اور فارغ وزراعظم ایمرجنسی میں 4 دِن سے لندن بیٹھا ہے، آرمی چیف کی تعیناتی پر لندن میں استخارہ نکلوایا جا رہا ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں شیخ رشید نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ بزدل اور مفرورنواز شریف پاسپورٹ ملنے اور بھائی کے وزراعظم بننے کے باوجود بھی کلین چٹ کا منتظر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کٹی ہوئی پتنگ ہے 20 دن ٹی وی نہیں ٹویٹر پرنظر آؤں گا۔