پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف جسٹس اپنے منصب کی زمہ داری نبھائے، یا اعلان کر دیں طاقتور کیخلاف آواز اٹھانے والوں کیلئے انصاف کے دروازے بند ہیں: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے چیف جسٹس آ ف پاکستان سے سوال کرتے ہو ئے کہا کہ ”باعث احترام چیف جسٹس صاحب، اعظم سواتی آپ کو دیکھ رہے ہیں، ارشد شریف کے ورثا آپ کو دیکھ رہے ہیں، عمران خان آپ سے سوال کر رہے ہیں، قوم آپ کو دیکھ رہی ہے آپ کو اپنے منصب کی زمہ داری نبھانا پڑے گی یا اعلان کر دیں کے طاقتور کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں“۔