کراچی (پی پی آئی) ریڈیو پاکستان کے پنشرز کو ابھی تک اکتوبر کی پنشن نہیں مل سکی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ا ی او بی آئی پنشنرز فورم اور آل پاکستان پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پنشن کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی تک پنشن ادا نہیں کی گئی جس سے کم ازکم دو ہزار خاندان متاثر ہو رہے ہیں۔
Next Post
گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ 3ہفتوں سے او پی ڈیز بند,، مریض در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، ہزاروں آپریشن معطل مظاہرین سندھ سکریٹریٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب روانہ، متعدد مظاہرین زیرحراست
Fri Nov 11 , 2022
کراچی (پی پی آئی)گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے تمام ایمرجنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے محکمہ صحت سندھ کو اسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بھی بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس […]
