الیسٹر کک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں عدم شرکت کی تصدیق کردی

لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے تصدیق کی ہے کہ وہ آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کیخلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں شرکت نہیں کریں گے ۔کک کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹیم کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہے چنانچہ وہ چاہتے ہیں کہ چھ ہفتوں کے دوران انگلش ٹیم کی تعمیر نو کے مراحل سے گزرے ۔

Next Post

سری لنکن فرسٹ کلا س میں پریرا اور مبارک کے درمیان ریکارڈ شراکت

Mon Jan 27 , 2014
کولمبو: اینجلو پریرا اور جہان مبارک نے سری لنکا اسپورٹس کلب کیخلاف 405رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کرلی ۔ یہ چوتھی وکٹ پر سری لنکا کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی شراکت ہے ۔ اینجلو پریرا کے 244اور جہان مبارک کے 164رنز کی بدولت این سی سی نے میچ کو ایک اننگز اور 39رنز سے جیت […]