پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کے ضمنی امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (پی پی آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق ضمنی امتحانات 2022ء کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 1200روپے لیٹ فیس کے ساتھ 18نومبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ نے بتایا کہ آخری تاریخ گزرنے کے بعد امتحانی فارم 2500لیٹ فیس کے ساتھ ہی جمع کئے جائیں گے