پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین کو 77.1ملین ڈالر کی چیری برآمد کرنے کا تخمینہ

گلگت بلتستان (پی پی آئی) پاکستان میں پیدا ہونے والی تازہ چیری نے چین کی مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی ہے۔پاکستان میں چیری بنیادی طور پر بلوچستان اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے اور اس کی پیداوار تقریباً 6,000 ٹن ہے جو دنیا کی اوسط کا تقریبا 2/3 ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وزارت کا تخمینہ ہے کہ10فیصد چیری چین کو برآمدکی جائیگی کی مالیت تقریباً 1.77 ملین ڈالر ہے۔