پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشین بینک کی اعانت سے سم سے چلنے والے بجلی میٹر نصب کرنیکا منصوبہ شروع

لاہور(پی پی آئی)وزارت بجلی نے سم سے چلنے والے بجلی کے میٹر نصب کرنے کا منصوبہ شروع کردیا ہے۔ پہلے مرحلے میں تمام تجارتی میٹروں کو تبدیل کیا جائیگا اور بعد میں گھریلو میٹر تبدیل ہو نگے۔پی پی آئی کے مطابق ایشیائی بینک نے منصوبے کیلئے مالی امداددی ہے جس سے میٹروں کی 24 گھنٹے نگرانی میں مدد ملے گی۔