ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب حکومت نے لاہور میں مزید8نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی

لاہور(پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 8نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے اجلاس میں بریفنگ دی، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ تھانوں میں نفری بتدریج پوری کی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایات جاری کی کہ لاہور میں جرائم کو ہرصورت کنٹرول کیا جائے، ملتان اور راولپنڈی میں بھی فارنزک لیب قائم کی جائیں گی۔