ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ کے بینظیر فلائی اوور پرٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر لورالائی جمیل رندجاں بحق

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر لورالائی جاں بحق جبکہ ان کے ماموں زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ اسسٹنٹ کمشنر جمیل رند کوئٹہ سے لورالائی جارہے تھے کہ بینظیر فلائی اوور کے قریب گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر لورالائی جاں بحق جبکہ ماموں زخمی ہو گئے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے قائم مقام ڈپٹی کمشنر لورالائی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ جمیل رند ایک باصلاحیت، محنتی افسر تھے، وزیراعلیٰ بلوچستان نے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا۔