ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برنس گارڈن، پیپلزاسکوائر پرغیرقانونی چارجڈ پارکنگ کامعاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے:منگلا شرما

میں ٹھیکہ پر دی جانے والی غیرقانونی چارجڈ پارکنگ پر شدید تشویش کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہائشی علاقوں میں سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق کسی بھی قسم کی چارجڈ پارکنگ غیر قانونی ہے جس پر علاقے کا عوام کا ردعمل بالکل جائز ہے۔پی پی آئی کے مطابقانہوں نے ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ساؤتھ اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس غیر قانونی چارجڈ پارکنگ کو فوری ختم کیا جائے بصورت دیگر ایم کیو ایم پاکستان اس معاملے پر اسمبلی سمیت ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔