نمونیا کی بیماری سے بچاؤکا عالمی د ن منایاگیا،تقریبات منعقد،لٹریچر تقسیم

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کی بیماری سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں سے وہ متحد ہوکر نمونیا کی بیماری کے خلاف اقدامات کرسکیں۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پرتقریبات منعقد ہوئیں اورلٹریچر تقسیم کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ویمنز ٹیم کو آئرلینڈ سے شکست

Sat Nov 12 , 2022
لاہور (پی پی آئی)پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کھیلا گیا جس میں قومی ویمنز ٹیم کو شکست […]